تازہ تر ین

کاشتکاروں کے مسائل حل کرنے کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کاشتکاروں کے مسائل حل کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔

غازی بروتھا میں کسانوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ فصلوں کی نقلی دواوَں پر کریک ڈاوَ ن کرنا ہوگا، زرعی پیداوار بڑھانے کیلئے منصوبہ بندی کررہےہیں اور جعلی زرعی ادویات بنانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرناپڑےگا۔

انہوں نے کہا کہ اس بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا، کاشتکاروں کے مسائل حل کرنے کیلئے پرعزم ہیں، زرعی پیداوار بڑھانے کیلئے منصوبہ بندی کررہے ہیں جبکہ کاشتکاروں کے مسائل حل کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ محنت کاشتکار کرتا ہے اور فائدہ مڈل مین اٹھاتا ہے، ہم نے اس بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھنے دیں، ہمارے اقدامات سے کسانوں کو ریلیف ملے گا،  کسانوں کوریلیف دینا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

It is best to take an emergency contraceptive pill as soon as possible after unprotected sex, as effectiveness diminishes, especially if you are ovulating. The morning after pill works like other birth control pills, in that it discourages ovulation and thus prevents the fertilization of an egg. If you think any of these oral contraceptives may be right for you, learn how and where to get birth control pills. cialis malaysia If you are considering taking birth control pills to prevent pregnancy, start by having a conversation with your doctor.



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv