تازہ تر ین

عظمیٰ بخاری کنٹینر کی سیڑھیوں سے اترتے ہوئے گر کر زخمی

مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری جلسے کے لئے لگائے گئے کنٹینر کی سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہوگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حقلہ این اے 75میں ن لیگ کے انتخابی جلسے کے دوران عظمیٰ بخاری کنٹینر کی سیڑھیوں سے

اترتے ہوئے گرگئیں۔

مسلم لیگ ن کے ضلعی جنرل سیکریٹری کا کہنا ہے کہ عظمیٰ بخاری کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv