تازہ تر ین

بھارتی کسانوں کے احتجاج میں شدت،لال قلعہ پر خالصہ پرچم لہرانے کا اعلان

نئی دہلی، چنڈی گڑھبھارتی کسانوں نے لہوڑی فیسٹیول کے دوران زرعی قوانین کی کاپیاں پھاڑ تے ہوئے لال قلعے پر خالصہ پرچم لہرانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کسانوں کے احتجاج میں شدت آ گئی ، دھرنوں کے دوران کسانوں نے کالے قوانین کی کاپیاں جلا کر لہوڑی کا میلہ منایا، مظاہرین نے مودی سرکار کے خلاف اور کسان مزدور اتحاد کے حق میں نعرے لگائے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv