تازہ تر ین

پی ڈی ایم کا لاہور میں جلسے کا اعلان

(ویب ڈیسک)پی ڈی ایم نے13 دسمبر کو لاہور میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق کا کہنا ہے کہ 13دسمبر کو لاہور میں پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کا تاریخی جلسہ ہوگا، دسمبر فیصلے کا مہینہ ہوگا اور عوامی امنگوں کے مطابق فیصلہ ہوگا۔

انھوں نے کہا کہ موجودہ حالات عوام کے سامنے ہیں، حکومت کے خلاف تمام سیاسی جماعتیں ایک ہوگئی ہیں۔

 مسلم لیگی رہنما نے مزید کہا کہ عوام کو جلد اس حکومت سے نجات ملے گی،حکومت کا وقت پورا ہونے والا ہے تیاری کرلیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv