Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

لارنس بشنوئی گینگ کا ٹی 20 ورلڈ کپ میچ فکسنگ میں کردار؟ ٹیم کے کپتان سے ممکنہ تعلقات

پاک بھارت فضائی حدود کی بندش کا ایک سال، زیادہ نقصان کسے ہوا؟

پی ایس ایل: کراچی کنگز کے اسکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • لارنس بشنوئی گینگ کا ٹی 20 ورلڈ کپ میچ فکسنگ میں کردار؟ ٹیم کے کپتان سے ممکنہ تعلقات
  • پاک بھارت فضائی حدود کی بندش کا ایک سال، زیادہ نقصان کسے ہوا؟
  • پی ایس ایل: کراچی کنگز کے اسکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی
  • وزیراعظم کا ترقیاتی منصوبوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ذریعے تیزی لانے کا حکم
  • صوبائی حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
  • جائزہ لے رہے ہیں، جنگ بندی مذاکرات پر اپنے فیصلے سے جلد آگاہ کریں گے؛ ایران
  • ایران کے اربوں ڈالر کہاں پھنسے ہوئے ہیں؟ حیران کن تفصیلات منظر عام پر آگئیں
  • ’اسرائیل سے معاہدہ معطل کیا جائے‘، اسپین، آئرلینڈ اور سلووینیا کا یورپی یونین سے مشترکہ مطالبہ
  • ٹام کروز کا اپنے مداحوں کے لیے بڑا اعلان
  • بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان
  • فضا علی کی نئی ویڈیو وائرل، شوہر کی قلابازیوں نے سب کو حیران کر دیا
  • میرا نے شان شاہد کو شاہ رخ خان سے بڑا اداکار قرار دے دیا
  • زیادہ پھل اور سبزیوں پر مشتمل غذا بھی کینسر کا سبب ہوسکتی ہے!
  • غیر قانونی ادویات کی آن لائن فروخت اور تشہیر پر ڈریپ کا سخت نوٹس
  • دنیا کا معمر ترین برطانوی خرگوش
  • 114 سال پرانی یادگار، ٹائی ٹینک سے بچنے والی خاتون کی لائف جیکٹ ریکارڈ قیمت پر نیلام
  • آئی ایم ایف شرائط کے مطابق نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ بنانے کی تیاریاں تیز
  • ونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
  • ’یورپی یونین کی عمر تصدیقی ایپ صرف 2 منٹ میں ہیک ہو سکتی ہے‘
  • آبنائے ہرمز پر ایران کی مستقل بالادستی کا خوف: خلیجی ممالک اسلام آباد مذاکرات سے پریشان
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ٹرمپ نے اپنے دوست ملک بھارت کو ہی گندا قرار دے دیا

By adminاکتوبر 23, 2020
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

(ویب ڈیسک)امریکی صدارتی امیدواروں کے آخری مباحثے میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دوست ملک بھارت کو گندا قرار دے دیا۔

آخری صدارتی مباحثے میں ٹرمپ نے کہا کہ بھارت کو دیکھو، کتنا گندا ہے، وہاں کی ہوا کتنی آلودہ ہے۔

امریکی صدر نے کہا کہ کورونا عالمی وبا ہے جو چین سے آئی ہے، کورونا ابھی ختم نہیں ہوا اور 22 لاکھ امریکیوں کا کورونا وائرس سے ہلاک ہونےکا خدشہ تھا، چین سے آئے وائرس سے لڑنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں، چند ہفتوں میں ویکسین آجائےگی، میں نے بھی ویکسین استعمال کی تھی اور اس سے بہتر ہوا تھا۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر فاؤچی نے کہا تھا کہ کورونا سے کچھ نہیں ہوگا، وائرس چلاجائے گا، ماسک نہ پہنیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں ملک کھولنا چاہتا ہوں، میں اسکول کھولنا چاہتا ہوں کیونکہ بچوں سےٹیچرز میں بیماری پھیلنےکےکم کیسز ہیں، نیویارک کو دیکھیں میرے شہر کی حالت، لوگ اسے چھوڑ کر جا رہے ہیں، ڈاکٹر فاوچی نے کہا تھا کہ کورونا سے کچھ نہیں ہوگا۔

دوسری جانب سابق امریکی نائب صدر اور صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے کہا کہ ہم محفوظ انداز سے ملک کھول سکتے ہیں مگر احتیاطی اقدامات ہونے چاہئیں۔

امریکی صدارتی امیدواروں کے آخری مباحثے میں ٹرمپ کے بھارت کو گندا قرار دینے پر ایشیاء پروگرام کے نائب ڈائریکٹر مائیکل کوگلیلمین نے ٹوئٹ کیا۔

ایشیاء پروگرام کے نائب ڈائریکٹر نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’صدارتی امیدواروں کے آخری مباحثے میں ایک مرتبہ پھر بھارت کا منفی حوالہ دیا‘۔

admin

Keep Reading

جائزہ لے رہے ہیں، جنگ بندی مذاکرات پر اپنے فیصلے سے جلد آگاہ کریں گے؛ ایران

ایران کے اربوں ڈالر کہاں پھنسے ہوئے ہیں؟ حیران کن تفصیلات منظر عام پر آگئیں

’اسرائیل سے معاہدہ معطل کیا جائے‘، اسپین، آئرلینڈ اور سلووینیا کا یورپی یونین سے مشترکہ مطالبہ

آبنائے ہرمز پر ایران کی مستقل بالادستی کا خوف: خلیجی ممالک اسلام آباد مذاکرات سے پریشان

جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ

دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر

تازہ ترین

لارنس بشنوئی گینگ کا ٹی 20 ورلڈ کپ میچ فکسنگ میں کردار؟ ٹیم کے کپتان سے ممکنہ تعلقات

پاک بھارت فضائی حدود کی بندش کا ایک سال، زیادہ نقصان کسے ہوا؟

پی ایس ایل: کراچی کنگز کے اسکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی

وزیراعظم کا ترقیاتی منصوبوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ذریعے تیزی لانے کا حکم

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.