تازہ تر ین

کرونا کا سبب سارک2 وائرس کرنسی اور موبائل فون پر 28دن زندہ رہتا ہے، نئی تحقیق

20,30 40درجہ حرارت پر تجربہ میں وائرس کے زندہ رہنے کی شرح کم پا ئی گئی انفلوئنزا ے کا وائرس چکنی سطحوں پر صرف 17دن تک زندہ رہتا ہے،کرونا وائرس کپڑے جیسی کھردری جگہ پر 14روز بعد زندہ پایا گیا۔سورج کی روشنی وائرس کو مارنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔آسٹریلوی محققین ۔دنیا بھر میں پھیلی وباءسے آنکھوں کے ٹشو بھی متاثر ہونے کا انکشاف چینی خاتون کے آنکھوں کے آپریشن کے دوران یہ مرض سامنے آیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv