تازہ تر ین

انگلش ویٹالٹی ٹی ٹوئنٹی: بابر اعظم نے گلیمورگن کے خلاف شاندار سنچری بنا ڈالی

لندن(ویب ڈیسک): قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلش ویٹالٹی بلاسٹ میں کاؤنٹی گلیمورگن کے خلاف شاندار سنچری بنا ڈالی۔

کارڈف کے میدان میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سمرسیٹ کاونٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے انہوں نے 62 گیندوں پر 9 چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد سے ناقابل شکست 114 رنز کی اننگز کھیلی ہے۔

بابر اعظم کی شاندار سنچری کی بدولت سمرسیٹ گلیمروگن کو 184 رنز کا ہدف دینے میں کامیاب ہوئی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv