تازہ تر ین

فروغ نسیم، فواد چوہدری اورشہزاد اکبر کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری

پشاور(ویب ڈیسک )تازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔09 ستمبر ۔2020ء) پشاور ہائی کورٹ نے وفاقی وزراءکے توہین آمیز بیانات سے متعلق وزیر قانون فروغ نسیم، وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری اور معاون خصوصی شہزاد اکبر کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری کر دیے ہیں. عدالت نے سابق وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان، سابق اٹارنی جنرل انور منصور کو بھی توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا پشاور ہائیکورٹ میں وفاقی وزراءکے توہین آمیز بیانات سے متعلق توہین عدالت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی.

است گزار وکیل ملک اجمل خان نے دوران سماعت کہا کہ وفاقی وزراءکے پریس کانفرنس میں جج سے متعلق بیانات ہم صرف سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کا ذکر ہے، یہ درخواست قابل سماعت نہیں ہے درخواست گزار وکیل عزیزالدین کاکا خیل کا کہنا تھا کہ آرٹیکل 204 میں سپریم کورٹ، ہمین نے ریمارکس دیئے کہ اس بات کو چھوڑ دیں آپ لاءآفیسر ہیں آپ کا کام عدالت کی معاونت کرنا ہے’انہوں نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ وزیراعظم اور وزراءکے ذاتی ملازم نہیں ہیں وہ اپنا جواب خود دیں گے.ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ آرٹیکل 204 ائیکورٹ کورٹ اور جج دہرا نہیں سکتے ڈپٹی اٹارنی جنرل حبیب قریشی نے کہا کہ وزیراعظم نے معاملہ پر پریس کانفرنس کی اور نہ کوئی بیان دیا ہے ان کا نام نکال دیا جائےجسٹس روح الامیں کا بھی ذکر ہے. ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے اس پر کہا کہ ہمیں تھوڑا وقت دیں، میں آئندہ پیشی پر اس پر بحث کروں گا اس پر عدالت نے استفسار کیا کہ آپ کو آج ہی تیاری کرکے آنا چاہئیے تھا کیا آپ اگلے سال بحث تیار کریں گے؟ عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 14 دن میں جواب طلب کرلیا.


خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv