تازہ تر ین

ٹائیسن 15 سال بعد رِنگ میں واپسی کیلئے تیار

(ویب ڈیسک)ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائیسن کی 15 سال بعد رِنگ میں واپسی، 54 سالہ مائیک ٹائیسن نے 51 سالہ رائے جونز جونیئر کے مدمقابل آنے کا اعلان کیا ہے۔مائیک ٹائیسن اور رائے جونز جونیئر کے درمیان باکسنگ مقابلہ 12 ستمبر کو لاس اینجیلس میں ہوگا۔ٹائیسن نے مقابلے کے شاندار ہونے کی توقع ظاہر کر دی ہے۔واضح رہے کہ مائیک ٹائیسن نے 2005ء میں باکسنگ کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا تھا



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv