تازہ تر ین

فاسٹ بولر محمد عامر کے گھر ننھی پری کی آمد

کراچی:(ویب ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کے گھر ننھی پری کی آمد ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کے گھر دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کی اطلاع انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دیمحمد عامر نے بیٹی کی پیدائش پر رب کا شکر ادا کیا اور ننھی پری کی خوبصورت تصویر بھی شیئر کی۔محمد عامر نے بتایا کہ انہوں نے بیٹی کا نام ’’زویا عامر‘‘ رکھا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv