اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان سے سی ای او پی آئی اے ایئر مارشل ارشد ملک کی ملاقات، وزیراعظم کو یورپین یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کے ساتھ جاری مذاکرات پر بریفنگ
ایئر مارشل ارشد ملک کی پی آئی اے کو منافع بخش ادارہ بنانے سے متعلق اقدامات پر بریفنگ
پی آئی اے کی بہتری کیلئے ڈاکٹر عشرت حسین سے مشاورت کر کے فریم ورک پیش کریں، وزیراعظم