تازہ تر ین

سلووینیا میں میلانیا ٹرمپ کا مجسمہ جلا دیا گیا

(ویب ڈیسک)لووینیا میں امریکی یوم آزادی کے دن بعض شرپسندوں نے امریکی خاتونِ اول کے مجسمے کو آگ لگا دی۔ مشرقی یورپ کا ملک سلووینیا ملانیا ٹرمپ کا پیدائشی ملک ہے۔ لکڑی کا یہ مجسمہ جرمنی میں مقیم امریکی آرٹسٹ بریڈ ڈاﺅنی نے بنوایا تھا اور اسے سلووینیا کے ایک لوک فنکار نے درخت کا تنا تراش کر بنایا تھا۔اس مجسمے میں ان کے چہرے کے نقوش نہیں تھے تاہم اس میں انہیں اسی طرح کے ہلکے نیلے رنگ کے لباس میں دکھایا گیا ہے جو میلانیا ٹرمپ نے اپنے شوہر کی صدارتی حلف برداری کی تقریب میں زیب تن کیا ہوا تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv