تازہ تر ین

عوام نے ایس او پیز پر عمل نہ کیا تو ہسپتالوں پر بوجھ پڑے گا:وزیراعظم

وزیراعظم نے کہا ہے(ویب ڈیسک )کہ اگر عوام نے ایس او پیز پرعمل نہ کیا تو ہسپتالوں پر بوجھ پڑے گا۔

انھوں نے مزید کہا کہ ہمارے پاس پڑھے لکھے لوگ ہیں، رضا کارانہ کام کرنے پر ٹائیگر فورس کے جوانوں کا مشکور ہوں، ملک میں ایس او پیز پر عملدرآمد ٹائیگر فورس نے کرایا۔
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس اتنی تیزی سے پھیل رہا ہے کہ مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی ممالک کی فہرست میں پاکستان 14 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔


خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv