تازہ تر ین

پریمیئر لیگ: مانچسٹر سٹی نے آرسنل کو تین صفر کی شکست دیدی

لندن: (ویب ڈیسک)  فٹبال پریمیئر لیگ میں نمبر ٹو مانچسٹر سٹی نے دبنگ انٹری ڈال دی۔ سٹرلنگ، برون اور فوڈن کے گول سے حریف آرسنل کو تین صفر کی شکست کا کڑوا گھونٹ نگلنا پڑا۔یا د رہے کہ کورونا کے جزوی خا تمہ کے بعد جرمنی، سپین اور ڈنمارک کے بعد انگلینڈ میں بھی فٹبال مقابلے شروع ہو چکے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv