تازہ تر ین

بھارتی انتہا پسند ہندوؤں نے مسجد کا کنٹرول سنبھالنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

انتہاپسندوں نے مسجد کا کنٹرول سنبھالنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی
درخواست بھارتی ہندوتنظیم مہاسنگ کی جانب سے اعلیٰ عدالت میں دائر کی گئی ہے
مقصد عدالت سے1991ءکے ایکٹ کی دفعہ 4 کو غیرقانونی اور غیر آئینی قرار دلوانا ہے
جس قانون کی رو سے کسی مندرکو مسجد اور کسی مسجد کو مندر میں تبدیل کرنے کی اجازت نہیں
سپریم کورٹ درخواست کی سماعت نہ کرے اس سے مسلمانوں میں خوف پیداہوگا: جمعیت علماءہند کی جوابی درخواست
بھارتی سپریم کورٹ نے گزشتہ برس 9 نومبر کو بابری مسجد کی جگہ مندر تعمیر کرنے کی اجازت دی تھی



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv