تازہ تر ین
elephant

بھوک سے بے حال ہاتھیوں نے کھانے کیلئے سیاحوں کی گاڑی پر دھاوا بول دیا

کو لمبو (ویب ڈیسک)بھوک سے بے حال ہاتھیوں نے کھانے کیلئے سیاحوں کی گاڑی پر دھاوا بول دیا۔یہ مناظرسری لنکا کے سفاری پارک میں دیکھے گئے جہاں سیاح سڑک سے گزر رہے تھے کہ بھوک سے ستائے ہاتھیوں نے نہ صرف ا±نکی جیپ کا راستہ روکا بلکہ گاڑی کا خوب پیچھا بھی کیا۔یوں جیپ کا پیچھے کرتے ہاتھی کو دیکھ کرجہاں سیاح خوفزدہ ہوئے وہیں حیران بھی رہ گئے جبکہ ہاتھیوں نے بھی ناکام ہوتے ہوئے جنگل کی جانب دوڑ لگا دی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv