تازہ تر ین

ہاکی کے سابق کھلاڑی توصیف احمد انتقال کر گئے

ویب ڈیسک : پاکستان ہاکی کے سابق کھلاڑی اور پی ٹی وی ہاکی ٹیم کے کوچ توصیف احمد انتقال کر گئے ہیں۔

توصیف احمد نے 1990میں پی ٹی وی ہاکی ٹیم کو جوائن کیا تھا اور توصیف احمد سنٹر ہاف کی پوزیشن پر کھیلتے تھے۔

ہاکی کوچ پی ٹی وی میں ایڈمن اسسٹنٹ کے طور پر بھی کام کر رہے تھے۔

توصیف احمد کو آج صبح اپینڈیکس کی تکلیف محسوس ہوئی جبکہ کورونا وائرس کے باعث اسپتال میں جگہ نہ ہونے کے باعث ان کا علاج  بہتر انداز میں نہ ہو سکا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv