لاہور:(ویب ڈیسک) لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ایس ایل پانچویں ایڈیشن میں آج لاہور قلندرز کا مقابلہ پشاور زلمی کے ساتھ ہورہا ہے، لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔