تازہ تر ین

گوادر ، مالا کنڈ اور سوات میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر، سوات اور مالا کنڈ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گوادر میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر  4 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز گوادر کے مشرق میں بحیرہ عرب میں تھا جس کی گہرائی 18 کلو میٹر تھی۔

اس کے علاوہ مالاکنڈ، سوات اور  گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv