تازہ تر ین

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20 کل سڈنی میں ہوگا

سڈنی (ویب ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا، نوجوان کپتان بابر اعظم تگڑے مقابلے اور بڑی جیت کے لئے پرعزم ہیں۔سڈنی کے میدان میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا ٹاکرا کل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے آٹھ بجے شروع ہو گا۔ کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سخت مقابلہ دیکھنے کو ملے گا، جیت پر نظریں جمالیں۔اس سے پہلے قومی کھلاڑیوں نے سڈنی کرکٹ گراﺅنڈ میں بھرپور پریکٹس سیشن کیا، بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ میں پسینا بہایا، شاہینوں نے اپنی غلطیوں پر قابو پایا، نئے موسم، گراو¿نڈ اور میچ کے لیے تیاری کر لی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv