تازہ تر ین

بیگم نے میری شہرت نہیں ،مجھے دیکھ کر شادی کیلئے ہاں کہی:عا طف اسلم کا انکشاف

\کراچی: (شوبز ڈیسک) گلوکار عاطف اسلم نے اہلیہ سارہ کے بارے میںکہا کہ میری مصروفیت کے حوالے سے وہ کبھی شکایت نہیں کرتی۔ میں نے سارہ سے اس لئے شادی کی کیونکہ اسے میرا میوزک پسند نہیں تھا اور اس نے میری شہرت نہیں بلکہ مجھے دیکھ کر شادی کیلئے ہاں کہی۔عاطف اسلم نے کہا کہ میں نے شادی سے پہلے چند دوستوں کے علاوہ کبھی اسے کسی سے نہیں ملایا نہ کبھی یہ کہا کہ میری گرل فرینڈ ہے، میں مشہور تھا اور نہیں چاہتا تھا کہ کوئی سکینڈل بنے اورکوئی مسئلہ ہو، میری اہلیہ بہت خوبصورت انسان ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv