تازہ تر ین

دبئی کے حکمران کی نوجوان گھوڑے کیلئے ریکارڈ بولی

ریس کے لیے اچھی نسل کا گھوڑا خریدنا کوئی آسان کام نہیں ہے لیکن دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المختوم  نے 40 لاکھ ڈالرز سے زائد کا ایک ریس کا گھوڑا خرید کر دنیا کو حیران کر دیا۔شیخ محمد بن راشد المختوم نے انگلینڈ میں ہونے والی ایک نیلامی میں سخت مقابلے کے بعد 43 لاکھ 56 ہزار امریکی ڈالرز کی بولی لگا کر ایک نوجوان گھوڑے “دوباوی” کو خریدا جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ اس میں مستقبل کا سپراسٹار بننے کی تمام ت صلاحیتیں موجود ہیں۔شیخ محمد کے ترجمان انتھونی اسٹروڈ کا کہنا ہے یہ ایک زبردست ایتھلیٹ گھوڑا ہے جسے شیخ محمد نے پسند کیا اور بولی کے لیے اس کا انتخاب کیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv