تازہ تر ین

پاک فوج کے تین میجرز کےخلاف نظم وضبط کی خلاف ورزی کے تحت سزا ،دو افسران کو دو سال قید بامشقت

 

راولپنڈی(ویب ڈیسک): پاک فوج کے تین میجرز کےخلاف نظم وضبط کی خلاف ورزی کے تحت سزا دی گئی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق الزامات تسلیم کرنے پر تینوں میجر کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دو افسران کو دو سال قید بامشقت کی سزا دی گئی ہے۔آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ افسران اختیارات کے ناجائز استعمال اور غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv