تازہ تر ین

123456 سب سے بدترین پاس ورڈ قرار،گوگل کا نیا ٹول آپ کے پاس ورڈ کو محفوظ رکھنے میں مددگار

 

نیو یا ر ک (ویب ڈیسک)کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا بھر میں ہر سال لاکھوں بلکہ کروڑوں آن لائن اکاﺅنٹس ہیک ہوجاتے ہیں اور اس کی وجہ پاس ورڈ کا ناقص انتخاب ہوتا ہے۔درحقیقت 2011 سے ہر سال ایک پاس ورڈ 123456 سب سے بدترین پاس ورڈ قرار دیا جارہا ہے اور حیران کن طور پر لاکھوں یا کروڑوں افراد کا یہ پسندیدہ پاس ورڈ بھی ہے۔اس کے بعد دوسرے نمبر پر جو لفظ سب سے زیادہ استعمال ہوتا ہے وہ خود password ہے جو کئی برس سے اس پوزیشن پر قبضہ جمائے ہوئے جبکہ تیسرے نمبر پر اکثر 123456789 آتا ہے۔چونکہ کمزور پاس ورڈز کی وجہ سے ہیک اکاﺅنٹس کا مسئلہ بہت بڑھ چکا ہے تو اب گوگل نے اس کے لیے ایک نیا ٹول اپنے کروم صارفین کے لیے متعارف کرادیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv