تازہ تر ین

پاکستان کی صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان ’پیرس فیشن ویک‘ میں جلوے بِکھیریں گی

 

لاہو ر (ویب ڈیسک)پاکستان کی صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان ’پیرس فیشن ویک‘میں ریمپ پر جلوے بکھیرنے کے لیے تیار ہیں۔ماہرہ خان پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی ا±ن چند اداکاراوں میں سے ایک ہیں جنہوں نے بین الاقوامی سطح پر ہر لحاظ سے چاہے وہ فلم ہو، فیشن ہو یا لٹریچر ہو، پاکستان کا نام ہمیشہ روشن کیا ہے۔گزشتہ برس ’بین الاقوامی کانز فلم فیسٹیول‘ میں جلوہ گر ہونے کے بعد ماہرہ خان اب ’پیرس فیشن ویک‘ میں بھی اپنا جادو جگائیں گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv