تازہ تر ین

مہوش حیات نے اپنی تصویرکیساتھ چاہنے والوں سے فرینچ زبان میں ایسا سوال کر دیا کہ سب سوچتے رہ گئے

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان کی مشہور اداکارہ مہوش حیات نے اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے چاہنے والوں سے فرینچ زبان میں سوال کیا۔تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر مداحوں سے شیئر کی جس کی وضاحت میں انہوں نے فرینچ زبان میں سوال کیا کہ ?’Quel profondeur est votre amour’اداکارہ کی تصویر کو پسند کرتے ہوئے مداحوں نے تبصرہ کیا کہ آخر انہوں نے کس زبان میں کیا لکھا ہے اور اس کا اردو ترجمہ کیا ہے؟دراصل مہوش حیات نے فرینچ زبان میں اپنے پرستاروں سے پوچھا ہے کہ آپ کی محبت میں کتنی گہرائی ہے؟



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv