تازہ تر ین

خبریں کی خبر پر ایکشن ، بچی سے زیادتی کے ملزم امام مسجد کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

پیرمحل (سٹی رپورٹر) ”خبریں“ کی خبر پر ایکشن‘ چھٹی جماعت کی طالبہ سے زیادتی کرنے والے ملزم امام مسجد ناصر کا تھانہ اروتی کے ایس ایچ او عباس نے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ لے لیا۔ ایس آئی مزمل حیات نے بتایا کہ ملزم کا ڈی این اے ٹیسٹ بھی کرایا گیا اور اس سے اسلحہ بھی برآمد کرایا جائے گا۔ ملزم کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ متاثرہ بچی کی والدہ اور پھوپھی نے انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے وزیراعظم سے اپیل کی ہے کہ ملزم کو قرار واقعی سزا دی جائے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv