تازہ تر ین

شیخ رشید ، بلا ول کو قتل کی دھمکیا ں دینے پر اتر آئے ہیں،بختاور بھٹو زرداری

کراچی ( آن لا ئن ) سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شیخ رشید احمد بلا ول بھٹو کو قتل کیءدھمکیا ں دینے پر اتر آئے ہیں قتل کی دھمکیا ں بھی اس کو دی جا رہی ہے جس کا پو را خاند ان قتل ہو گیا ۔ سما جہ رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید پر الزام لگاتے ہو ئے بختاور بھٹو زرداری نے کہا کہ شیخ رشید بلا ول بھٹوکو قتل کی دھمکیا ں دینے پر اتر آئے ہیں انتہا پسندوں کی بھٹو کو دھمکیا ں دینا نئی بات نہیں جس کا پو را خاند ان قتل کیا گیا اسے دھمکیا ں دی جا رہی ہیں ہم شہیدوں کے گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں ہم دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv