تازہ تر ین

ہم پا ک فو ج کے سا تھ، سر حدوں پر جانیں قر با ن کرنیوالوں کو کیسے بھو ل سکتے ہیں:میلو ڈی کو ئین شا ہدہ منی

لاہور (صدف نعیم)میلوڈی کوئین شاہدہ منی نے کہا ہے کہ میں میڈ ان پا کستا ن ہو ں۔را ج کمار ہیرانی کی فلم میں کا م کی آفر ہو ئی جس کو ٹھکرا دیا ۔ان کو کہا کہ میں میڈ ان پا کستا ن ہو ں۔دو سو پا کستانی فلمو ں میں کا م کیا۔ہم جہاں بھی جا تے ہیں پا کستانی سفیر بن کر جا تے ہیں۔کچھ لو گ پیسے کے لا لچ میں وہاں چلے جا تے ہیں۔مگر بھو ل جا تے ہیںکہ وہاں کیا ہو تا ہے۔ایسے فنکا ر ہم میں سے نہیں۔ہم پا ک فو ج کے سا تھ ہیں ۔ سر حدوں پر جانیں قر با ن کرنیوالوں کو ہم کیسے بھو ل سکتے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv