اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) او آئی سی نے پاکستان کی درخواست پر مسئلہ کشمیر پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ پاکستان نے مسئلہ کشمیر پر اجلاس بلانے کیلئے او آئی سی کی درخواست دی تھی جسے منظور کرتے ہوئے ہنگامی اجلاس 26 فروری کو جدہ میں طلب کرلیا گیا ہے۔