تازہ تر ین

عارف لوہارکے گیت ” روواں تینوں یاد کر کے“ کی وڈیوآگئی

لاہور(شو بزڈیسک) گلوکار عارف لوہار کا نیا گیت جس کے بول ” میں روواں تینوں یاد کر کے“ کی وڈیو لانچ کر دی گئی ہے ۔ اس وڈیو کے ڈی او پی خالد محمود ہیں جبکہ اس کو سحر صادق نے ایڈٹ کیا ہے ۔ اس کے بول ایس ایم صادق کے ہیں اور یہ انہیں کے سٹوڈیو میں تیار کیا گیا ہے۔وڈیو میں ایک ماڈل جو سرخ کپڑوں میں ملبوس ہے اور پریشان دکھائی دے رہی ہے دوسری طرف عارف لوہار خود اس گیت کے بول کہتے ہوئے اداس چہرے کیساتھ نظر آ رہے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv