تازہ تر ین

ملتان سلطانز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف بیٹنگ جاری

شارجہ(ویب ڈیسک) پی ایس ایل کے آٹھویں میچ میں ملتان سلطانز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور اس نے 6 اوورز میں ایک وکٹ پر 51 رنز بنا لیے ہیں۔شارجہ میں کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیتا اور فلیڈنگ کو ترجیح دیتے ہوئے سلطانز کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ٹاس کے موقع پر دونوں کپتانوں کا کہنا تھا کہ اگر وہ ٹاس جیت جاتے ہوئے فیلڈنگ کا انتخاب کرتے کیونکہ شارجہ کی پچ بیٹنگ کے لیے سازگار ہے اور اس پچ پر ہدف کا تعاقب قدر آسان ہے۔ایونٹ میں دونوں ٹیمیں آج اپنا تیسرا میچ کھیل رہی ہیں، گلیڈی ایٹرز اب تک ناقابل شکست ہے جب کہ سلطانز نے ایک میچ میں کامیابی حاصل کی ہے اور ایک میں اسے ناکامی کا سامنا رہا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv