تازہ تر ین

اداکار شان نے فرنیچر کا بزنس شروع کردیا

لاہور(شوبزڈیسک) نامور اداکار شان نے فلمسازی اور ڈائریکشن کے بعد فرنیچرکا بزنس شروع کردیا ہے جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر کے ذریعے کیا ہے۔شان کی فیملی طویل عرصے سے شوبزنس سے وابستہ ہے ،شان ماضی میں پروڈکشن بھی کرتے رہے لیکن اب انہوں نے بالکل مختلف لائن پر بزنس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔شان نے بتایا کہ وہ فرنیچر بزنس کررہے ہیں جس پر انہیں دوستوں اور پرستاروں کی طرف سے نیک تمناں کے پیغامات بھی ملے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv