لاہور (صدف نعیم سے )صوبا ئی وز یر اطلا عا ت فیا ض الحسن چو ہا ن نے الحمرا آ رٹ کو نسل کے زیر اہتما م آرٹ اینڈ کلچر کے فرو غ بارے تعینا تیوں کی منظوری دیکر نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا ہے۔عا ئشہ ار شد چیئر پر سن ،ڈاکٹر اعجا ز انور وا ئس چیئر مین ،میاںہارون اسسٹنٹ ڈا ئریکٹر مقر ر کئے گئے ہیں،جبکہ ڈاکٹر ایاز نسیم ،آر ایم نعیم ،وا صف علی خان ،سعیداختر ،عتیقہ حسن ،نادر علی جما لی ،جمیل بلو چ بطو ر ممبر کا م کرینگے۔