تازہ تر ین

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

حیدر آباد (آئی این پی) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ننھے شہزادے کی نئی تصویر منظر عام پر آتے ہی وائرل ہوگئی ہے۔شعیب ملک اہلیہ ثانیہ مرزانے اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کی نئی تصویر ٹوئٹراور انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہے اور ساتھ ہی۔ثانیہ نے جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان ون ڈے میچ بیٹے کے ساتھ انجوائے کرنے اور بیٹے کا کیمرے سے تصاویر بنانے کا شوق بھی ظاہر کیا ہے ۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ثانیہ مرزا اپنے کیوٹ بیٹے اذہان کے ساتھ بہت خوش نظر آرہی ہیں۔ثانیہ مرزا اکثر اپنے بیٹے کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv