Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

خلیج تعاون کونسل کا خطے کو درپیش خطرات کیخلاف مشترکہ کوششوں کا عزم

By adminدسمبر 10, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ریاض(ویب ڈیسک) خلیج تعاون کونسل نے جدوجہدِ فلسطین، شام کے بحران، یمن تنازع اور خطے کو درپیش دیگر خطرات سے نبردآزما ہونے کے لیے مشترکہ کاوشیں کرنے کا عہد کیا ہے۔سعودی نیوز ایجنسی کے مطابق ریاض میں جی سی سی کا ایک روزہ 39 واں اجلاس اختتام پذیر ہوگیا جس میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کویت، بحرین اور عمان کے سربراہان مملکت نے شرکت کی جب کہ قطر کی جانب سے وزیرخارجہ نے نمائندگی کی۔اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ کے مطابق خطے کو درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے رکن ممالک کے درمیان اتحاد اور مستحکم تعلقات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے مشترکہ کاوشیں کرنے کا عہد کیا گیا ہے۔رکن ممالک نے فلسطینیوں کو اسرائیلی مظالم سے نجات دلانے، شام میں جاری بحران کے خاتمے اور یمن کے تنازعے کو حل کرنے کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے اور ایران کے دہشت گردانہ عزائم کی حوصلہ شکنی پر زور دیا گیا۔رکن ممالک نے اتفاق رائے سے جی سی سی جوائنٹ ملٹری کمانڈ کے نئے سربراہ کی نامزدگی کردی، قرعہ فال سعودی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل عید اوواد کے نام نکلا جو جلد نئے چیف آف جوائنٹ ملٹری کمانڈ جی سی سی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔اجلاس کے دوران متحدہ عرب امارات نے آئندہ برس ہونے والے جی سی سی کے 40 ویں اجلاس کی میزبانی کی خواہش کا اظہار کیا جسے رکن ممالک نے اتفاق رائے سے قبول کرلیا۔خلیجی عرب ممالک کی تنظیم کے 39 ویں اجلاس کی سب سے اہم بات سفارتی تعلقات منقطع کرنے کے باوجود سعودی فرماں روا کی جانب سے قطر کو مدعو کرنا تھا۔ تاہم امیر قطر تمیم بن حمد الثانی نے خود شرکت کرنے سے گریز کرتے ہوئے وفاقی وزیر خارجہ سلطان بن سعد المریخی کی سربراہی میں ایک وفد کو بھیجا تھا۔

admin

Keep Reading

ٹرانزٹ یا متبادل راستوں سے آنے والی شپمنٹس پر وار سرچارج نہیں لگے گا، ایجنٹس کی تصدیق

ویپنگ کے استعمال سے پھیپھڑوں اور منہ کے کینسر کا خطرہ

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات،سیمابیہ طاہر کوپولیس نے روک لیا

پاکستان تھر کول اصلاحات: حکومت کا 30 ملین ڈالر کی بچت اور بجلی سستی کرنے کا ہدف

پنجاب بھر کے سرکاری اسکولز ہفتے میں تین روز بند رکھنے کا اعلان

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.