تازہ تر ین

امیتابھ بچن اور شاہ رخ ”بدلہ“میں ایک ساتھ نظر آئیں گے

ممبئی( شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان فلم”بدلہ“میںایک ساتھ نظر آئیں گے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوںاداکار فلمسا ز سجو ئے گھو ش کی تھریلر فلم ”بدلہ“ میں ایک ساتھ دکھا ئی دیں گے۔فلم میں امیتابھ ،شاہ رخ خان اور تاپسی پنو اہم کردارادا کریں گے۔امیتابھ ایک پولیس افسر ہوں،تاپسی ورکنگ ویمن جبکہ شاہ رخ تاپسی پنو کے شوہر کا کردار ادا کریں گے۔یہ ہسپانوی فلم سے ماخوذ ہے۔شاہ رخ ” زیرو“ کی ریلیز کے بعد” بدلہ“ کی عکس بندی شروع کریں گے۔واضح رہیامیتابھ اور شاہ رخ ”کبھی خوشی کبھی غم“”محبتیں“”کبھی الوادع نہ کہنا“ اور” بھوت ناتھ“ جیسی فلموں میں بھی ایک ساتھ کام کرچکے ہیں۔#/s#



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv