تازہ تر ین

گلوکار عاطف اسلم کے نئے گیت ”بارہ بجے “کا ٹیزر آ گیا

لاہور (شوبز ڈیسک ) گلوکار عاطف اسلم کے نئے گیت بارہ بجے کا ٹیزر ریلیز کر دیا گیا جس کے بعد شائقین اس کے ریلیز ہونے کا انتظار بے چینی سے کر رہے ہیں۔عاطف اسلم کی ویڈیو ذیشان پرویز نے پروڈیوس کی ہے جسے 12 دسمبرکو ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ عاطف نے فلموں کیلئے بھی متعدد گانے گائے ہیں، انھوں نے پاکستانی فلموں کے علاوہ بالی وڈ کیلئے بھی گایا۔ ان کے گائے میں اگر ، سہمی ہے دھڑکن ، محبوب کو پا کر سمیت متعدد گانے شائقین میں بہت مقبول ہیں۔لوکار عاطف اسلم نے امریکی گلوکار آکون کے ساتھ بالی وڈ فلم تم بن ٹو میں بھی آواز کا جادو جگایا تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv