تازہ تر ین

کامیڈ ی کنگ نسیم وکی ایک بار پھر تما ثیل تھیٹر میں پر فارم کر یں گے

لاہور(شوبزڈیسک) کامیڈ ین کنگ نسیم وکی آج سے ایک بار پھر تما ثیل تھیٹر میں پر فارم کر یں گے ۔ذرائع کے مطابق کامیڈین کنگ نسیم وکی کافی عرصہ سے دیگر تھیٹر زمیں پر فارم کر رہے ہیں مگر اب ایک بار پھر انکی تماثیل تھیٹر میں واپسی ہو رہی ہے اور آج سے نئے شروع ہونیوالے ڈرامہ میں پرفارم کریں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv