تازہ تر ین

عائشہ عمر کی نئی تصاویرو ائرل ‘ سوشل میڈیا پر بھونچال آ گیا

لاہور (شوبزڈیسک) پاکستانی اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر بھونچال پیدا کردیا‘ مداح سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے دل کی بھڑاس نکالنے لگے۔تفصیلات کے مطابق ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں جس کے بعد ان کے مداحوں کی جانب سے تنقید کی توپوں کا رخ ان کی جانب کردیا گیا ہے ۔ فوٹو شوٹ میں اداکارہ نے چست لباس زیب تن کیا ہے جبکہ ساڑھی میں ملبوث تصاویر بھی ہیں جن میں ان کا لباس ان کا جسم چھپانے میں ناکام نظر آرہا ہے۔عائشہ عمر کی جیسے ہی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی گئیں تو ان کے مداحوں کی جانب سے تنقید کے نشتر برسنا شروع ہوگئے ہیں ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv