قاہرہ(ویب ڈیسک) مصر کی معروف شوبز اسٹار راعنیہ یوسف کے خلاف نازیبا لباس پہننے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کی مشہور اور معروف اداکارہ راعنیہ یوسف نے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے آخری سیشن میں ایسا لباس پہنا تھا جس سے اس کا جسم جھلک رہا تھا۔ ناقدین نے لباس کو سوئمنگ سوٹ سے مشابہت دیتے ہوئے اداکارہ کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔اداکارہ کے خلاف مقدمہ درج کرانے والے دونوں افراد پیشے کے لحاظ سے وکیل ہیں، اپنی درخواست میں ان وکلاءکا کہنا تھا کہ راعنیہ یوسف باریک اور پتلا لباس پہن کر جسم کو عیاں کرنے اور جنسی اشتعال انگیزی کی مرتکب ہوئی ہیں جو کہ مصر کے قانون میں قابل گرفت جرم ہے۔وکلاءکی درخواست پر اداکارہ راعنیہ کے خلاف جنسی اشتعال انگیزی اور مصر کی روایات کو توڑنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے سماعت کے لیے 12 جنوری کو طلب کرلیا گیا ہے۔ مصر میں جنسی اشتعال انگیزی کی سزا پانچ سال قید ہے۔44 سالہ اداکارہ راعنیہ یوسف کے خلاف جنسی اشتعال انگیزی کا مقدمہ درج کروانے والے وکلائ عمرو عبدالسلام اور سمیر صابری شوبز ستاروں کے خلاف مقدمات درج کرانے کے لیے شہرت رکھتے ہیں اور اس سے قبل بھی کئی اداکاراو?ں کے خلاف مقدمہ درج کرا چکے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- لارنس بشنوئی گینگ کا ٹی 20 ورلڈ کپ میچ فکسنگ میں کردار؟ ٹیم کے کپتان سے ممکنہ تعلقات
- پاک بھارت فضائی حدود کی بندش کا ایک سال، زیادہ نقصان کسے ہوا؟
- پی ایس ایل: کراچی کنگز کے اسکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی
- وزیراعظم کا ترقیاتی منصوبوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ذریعے تیزی لانے کا حکم
- صوبائی حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
- جائزہ لے رہے ہیں، جنگ بندی مذاکرات پر اپنے فیصلے سے جلد آگاہ کریں گے؛ ایران
- ایران کے اربوں ڈالر کہاں پھنسے ہوئے ہیں؟ حیران کن تفصیلات منظر عام پر آگئیں
- ’اسرائیل سے معاہدہ معطل کیا جائے‘، اسپین، آئرلینڈ اور سلووینیا کا یورپی یونین سے مشترکہ مطالبہ
- ٹام کروز کا اپنے مداحوں کے لیے بڑا اعلان
- بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان
- فضا علی کی نئی ویڈیو وائرل، شوہر کی قلابازیوں نے سب کو حیران کر دیا
- میرا نے شان شاہد کو شاہ رخ خان سے بڑا اداکار قرار دے دیا
- زیادہ پھل اور سبزیوں پر مشتمل غذا بھی کینسر کا سبب ہوسکتی ہے!
- غیر قانونی ادویات کی آن لائن فروخت اور تشہیر پر ڈریپ کا سخت نوٹس
- دنیا کا معمر ترین برطانوی خرگوش
- 114 سال پرانی یادگار، ٹائی ٹینک سے بچنے والی خاتون کی لائف جیکٹ ریکارڈ قیمت پر نیلام
- آئی ایم ایف شرائط کے مطابق نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ بنانے کی تیاریاں تیز
- ونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
- ’یورپی یونین کی عمر تصدیقی ایپ صرف 2 منٹ میں ہیک ہو سکتی ہے‘
- آبنائے ہرمز پر ایران کی مستقل بالادستی کا خوف: خلیجی ممالک اسلام آباد مذاکرات سے پریشان

