ڈسکہ (اےن اےن آئی) قائد عوام شہید ذوالفقارعلی بھٹو کی شریکِ حیات نصرت بھٹو کو اس دُنیا سے رخصت ہوئے7 برس بیت گئے ان کی 7وےں برسی آج منائی جائے گی اس سلسلے میںڈسکہ سمیت ملک بھر کے مرکزی ،صوبائی ،ڈویژنل ، ضلعی اور تحصیل سطح ہر تقریبات منعقد کی جائیں گی جس میں پیپلز پارٹی کے ارکان نصرت بھٹو کی وطن کے لیے پیش کی گئی خدمات اور قربانیوں کی یاد تازہ کریں گے اس موقع پر فاتحہ خوانی اور اجتمائی دعائیں بھی کی جائیں گی ۔