تازہ تر ین

محب مرزا اور سونیا حسین کی ” سوری کے پوسٹر کی تقریب رونمائی

لاہور(شوبزڈیسک)پاکستانی فلم انڈسٹری بہتری کے سفر پر گامزن، اداکار فیصل قریشی نے بھی فلم بنانے کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں ان کی فلم سوری کے پوسٹر اور کاسٹ کی تقریب رونمائی ہوئی۔فیصل قریشی نے بتایا کہ سوری کی کہانی ایک لو اسٹوری پر مبنی ہے ۔ یہ فلم 2019 میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی ۔فلم کی دیگر کاسٹ میں اداکار محب مرزا، آمنہ شیخ اور سونیا حسین شامل ہیں۔ اداکارہ سونیا حسین نے بتایا کہ اس فلم میں انکا کردار کافی چیلنجنگ ہے۔ اس موقع پر فلم میں گلوکاری کرنے والے سنگر عباس علی خان نے میوزیکل پرفارمنس بھی پیش کی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv