تازہ تر ین

وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ میں مسجد تعمیر کر دی گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) : وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ میں مسجد تعمیر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ میں ایک مسجد تعمیر کر دی گئی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے مسجد کا دورہ کیا اور مسجد کی تعمیر پر اظہار اطمینان کیا اور نو تعمیر شدہ مسجد میں نماز کی ادائیگی بھی کی۔ اس سے قبل عمران خان اور پارٹی قائدین بنی گالہ میں نماز کی ادائیگی تو کرتے تھے لیکن نماز کی ادائیگی کے لیے کوئی جگہ مختص نہیں تھی جس کے پیش نظر عمران خان نے بنی گالہ میں خصوصی طور پر ایک مسجد تعمیر کروائی۔ مسجد کی تعمیر باجماعت نماز کی ادائیگی کے لیے تعمیر کروائی گئی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv