تازہ تر ین

ٹی 20 ٹورنامنٹس میں صفر، شاہد آفریدی منفرد منفی ریکارڈ کے مالک بن گئے

شارجہ(ویب ڈیسک ) پاکستان کے سابق آل راو¿نڈر شاہد خان آفریدی ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹس میں صفر پر آو¿ٹ ہونے کے منفرد منفی ریکارڈ کے مالک بن گئے۔شاہد آفریدی تمام ٹی 20 ٹورنامنٹس میں صفر پر آو¿ٹ ہونے کے منفرد منفی ریکارڈ کے مالک بن گئے، جس میں ورلڈ کپ اور انڈین پریمیئر لیگ کا پہلا ایڈیشن بھی شامل ہے۔اب نئے ایونٹ افغان لیگ میں بھی وہ صفر کی خفت سے دوچار ہوئے ہیں، ایونٹ میں اب تک وہ انتہائی ناکام ثابت ہوئے اور1، 19، 1* اور اب 0 بنائے ہیں،ان چارمیچز میں وہ محض2 وکٹیں ہی حاصل کرپائے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv