تازہ تر ین

ضمنی انتخابات 2018،امیدواروں کوانتخابی مہم پولنگ سے48گھنٹےقبل ختم کرنےکاحکم

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات 2018 کے لئےامیدواروں کوانتخابی مہم پولنگ سے48گھنٹے قبل ختم کرنےکاحکم جاری کر دیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ضمنی انتخابات 2018 کے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے امیدواروں کوانتخابی مہم پولنگ سے48گھنٹےقبل ختم کرنےکاحکم کرتے ہوئے کہاکہ تمام امیدوارانتخابی مہم 12 اور 13 اکتوبر کی درمیانی شب ختم کرنےکےپابند ہیں،خلاف ورزی کی صورت میں دو سال قید، ایک لاکھ روپے جرمانہ یادونوں لاگو ہو سکتی ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv