تازہ تر ین

شہباز شریف کیطرف سے کرپشن الزامات مسترد ، ایک دھیلے کی بھی بدعنوانی نہیں کی،بیان

لاہور:(ویب ڈیسک) آشیانہ ہاو¿سنگ کرپشن کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کرپشن الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ایک دھیلے کی بھی بدعنوانی نہیں کی۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے کرپشن کیس میں شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیش کیا جس نے ان کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ہے۔ پراسیکیوٹر نیب نے عدالت سے شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف نے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے سرکاری آشیانہ ہاو¿سنگ اسکیم میں من پسند کمپنی کو ٹھیکہ دیا جس سے قومی خزانے کو نقصان پہنچا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv