تازہ تر ین

وزیراعلیٰ سندھ کی دوہری شہریت ، نیا پنڈورا باکس کھل گیا

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی دہری شہریت سے متعلق درخواست سماعت کے لئے مقرر کردی‘ درخواست روشن علی برڑو نے احمد علی خان کی توسط سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی۔ جمعرات کو سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی دہری شہریت سے متعلق درخواست سماعت کے لئے مقرر کردی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ پیر کو درخواست پر سماعت کرے گا۔ درخواست روشن علی برڑو نے احمد علی خان کے توسط سے عدالت میں جمع کرائی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv