تازہ تر ین

شہباز شریف کے بعد آصف زرداری اور فریال تالپورکوگرفتار کرنیکی تیاریاں

لاہور( نمائندہ خصوصی) نیب کی طرف سے مسلم لیگ (ن ) کے سربراہ اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کی طرف سے نیب خکام نے گرفتار کرنے کے بعد ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور انکی بہن فریال تالپور کو بھی گرفتار کرنے کی تیاریاں ہو چکی \ہیں اور افواہ ہے کہ جلد ہی انکوں گرفتار کر کے نیب حکام کے سامنے پیش کردیا جائے گا کیونکہ نیب کی طرف سے جتنے بھی سوال پیپلز پارٹی کے سربراہ سے کیے گئے وہ انکا جواب نہ دے سکے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv