تازہ تر ین

انوشکا شرما اورورون دھون کی’’سوئی دھاگا‘‘ آن لائن لیک

ممبئی(ویب ڈیسک)انوشکا شرما اورورون دھون کی فلم”سوئی دھاگا“آن لائک لیک ہوگئی۔ حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم”سوئی دھاگا“آن لائک ہو گئی اور مختلف ویب سائیٹس سے پوری فلم باآسانی ڈاو¿ن لوڈ کی جاسکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ ویب سائیٹس پر فلم کا پرنٹ ٹھیک نہیں ہے تاہم کچھ ویب سائیٹس پر فلم ایچ ڈی ورڑن میں موجود ہے اور باآسانی ڈاو¿ن لوڈ کی جاسکتی ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ فلم ”سوئی دھاگا“ریلیز کے بعد باکس آفس پر اچھا بزنس کر رہی ہے اور تین روز میں 36 کروڑ 60 لاکھ کا بزنس کرنے میں کامیاب رہی ہے تاہم اب آن لائن لیک ہونے کے باعث فلم کا بزنس متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔ فلم”سوئی دھاگا“میں انوشکا شرما اور ورون دھون نے مرکزی کرداراداکیے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv